ہم کسی حکم کو نہیں مانتے ہمارے اپنے اصول و ضوابط ہیں

محکمہ برقیات میرپور میں تعینات ایچ ڈی ایم چوہدری وقار خانپوری نے یہ بل ارسال کیا ہے اور کہا کہ برانڈ نے آج بھی شاپنگ بیگ کے پیسے وصول کئے ہیں اور جب ان کو کہا گیا کہ انتظامیہ کا حکم ہے تو ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی حکم کو نہیں مانتے ہمارے اپنے اصول و ضوابط ہیں انھوں نے ڈپٹی کمشنر سید عمران نقوی اور اسسٹنٹ کشمنر میاں حسام سے مطالبہ کیا ہے کہ حکم عدولی کرنے والے برانڈز کے خلاف کارروائی کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *