اللہ گواہ میری عنایہ کو پرائیویٹ ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نےغلط انجنکشن لگا کر میرے پھول کو مار دیا

اللہ گواہ میری عنایہ کو پرائیویٹ ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نےغلط انجنکشن لگا کر میرے پھول کو مار دیا لیکن میرے رب کا فیصلہ تھا آج میری عنایہ کی رات قبر میں تھی میں نے اپنی بیٹی کے لے خاموشی سے معاف کیا آپ میری عنایہ کے لے اور میرے صبر کے لے دعا کرنا میرا پھول چلا گیا اللہ پاک ان ڈاکٹروں کو ہدایت دے۔میری بیٹی کو غلط ٹیکا لگا کر مجھے اور میری فیملی کو ساری ذندگی کے رونا دےدیا۔
نصیر اکبر چودھری

ایران میں احتجاجی مظاہروں کی قیادت کرنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی
  • ایران کی عدالت نے جنوری میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کی قیادت کرنے والے نوجوان کو عرفان کیانی کو سزائے موت سنائی تھی۔
  • ایرانی عدلیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے “میزان” کے مطابق عرفان کیانی کو شہر اصفہان میں پھانسی دی گئی جب ملک کی اعلیٰ عدالت نے اس کی سزا برقرار رکھی۔
  • عرفان کیانی پر سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے، آگ لگانے، سڑکیں بلاک کرنے اور مظاہروں کے دوران اسلحہ استعمال کرنے کے الزامات تھے۔
  • ایرانی حکام نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ کیانی اسرائیلی انٹیلی جنس کا ایجنٹ تھا تاہم اس الزام کے حق میں کوئی ٹھوس شواہد فراہم نہیں کیے گئے۔
  • واضح رہے کہ جنوری میں ہونے والے ان مظاہروں کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے سختی سے کچل
  • دیا تھا، جس کے دوران ہزاروں افراد کے مارے جانے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔

یران میں حکومت مخالف مظاہرے کے دوران گرفتار ہونے والے ایک نوجوان کو پھانسی دے دی گئی ہے۔

ایرانی عدلیہ سے منسلک نیوز ایجنسی ’میزان‘ نے بتایا کہ فہیم، امیر حسین حاتمی، محمد امین گلاری اور شاہین واحدی کے ہمراہ شریک ملزم تھے جنپیں گزشتہ دنوں پھانسی دی گئی۔

علی فہیم پر الزام تھا کہ وہ جنوری میں ہونے والے مظاہروں کے دوران ملکی سلامتی کے خلاف کارروائیوں میں عملی طور پر ملوث تھے۔ فہیم پر یہ بھی الزام ہے کہ اُنھوں نے ایک فوجی عمارت میں داخل ہو کر اسلحہ اور بارود نکالنے اور عمارت کو آگ لگانے کی کوشش کی۔

’میزان‘ نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم کورٹ نے بھی علی فہیم کو سزائے موت دینے کی توثیق کی تھی۔

بی بی سی کے مطابق علی فہیم کے ایک قریبی ساتھی نے بتایا کہ واقعے سے متعلق رپورٹس اور ویڈیوز سے پتا چلتا ہے کہ ان افراد کا عمارت کو آگ لگانے یا اسے تباہ کرنے میں کوئی کردار نہیں تھا۔

اُن کے بقول یہ افراد اُس وقت عمارت میں داخل ہوئے جب اسے پہلے ہی آگ لگائی جا چکی تھی۔

ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کر دی ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید ہو گئے ہیں

اہم ترین خبر:ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کر دی ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید ہو گئے ہیں۔ ان کی شہادت امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ہوئی، اور ایرانی حکومت نے 40 روزہ سوگ اور 7 روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ �Pakistan Today +1🔹 تفصیلات:• خامنہ ای نے 1989 سے ایران کے سپریم لیڈر کی حیثیت سے کام کیا۔ �• حملوں میں ان کے خاندان کے کچھ افراد بھی شہید ہوئے۔ �• ایران نے دشمن کے خلاف بدلہ لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ �Pakistan TodayPublic Newsہم نیوز📰 رپورٹس کے مطابق:بین الاقوامی ذرائع بھی خامنہ ای کی موت کی تصدیق کر رہے ہیں، جس نے مشرقِ وسطیٰ میں سیاسی صورتحال کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ �Reuters

میرپور پولیس کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالہ سے کاروائی، متعدد استغاثہ جات زیر دفعہ 55/109، 02مقدمات سے پی سی 188 اور 02عدالتی مفرور گرفتار

میرپور پولیس کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالہ سے کاروائی، متعدد استغاثہ جات زیر دفعہ 55/109، 02مقدمات سے پی سی 188 اور 02عدالتی مفرور گرفتار
ترجمان میرپور پولیس کے مطابق ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ضلع میرپور میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ آج مورخہ 11فروری 2026کو میرپور پولیس نے متعدد کاروائیاں کی ہیں جن کے نتیجہ میں 13 استغاثہ جات بخلاف 86 اشخاص زیر دفعہ 55/109، ایک مقدمہ زیر دفعہ 188 بخلاف 02اشخاص ، 02مقدمات RPA اور 02عدالتی مفروران کی گرفتاری کی گئی ہے۔

میرپور کی تاریخ میں پہلی بار فیکٹری ملازمین کو فوری ریلیف کمشنر میرپور ڈاکٹر راجہ صداقت

میرپور کی تاریخ میں پہلی بار فیکٹری ملازمین کو فوری ریلیف کمشنر میرپور ڈاکٹر راجہ صداقت خان کا احسن اقدام، میرپور نجی فوم فیکٹری کے مزدور کو تنخواہ کی عدم ادائیگی تنخواہ کی شکایت پر فوری کارواٸی، لیبر بیورو اور فیکٹری مالکان کی دفتر ڈپٹی کمشنر طلبی، ایک سال سے زائد کے بقایا جات مزدور کو ادائیگی کر دی گئی جبکہ فیکٹری مالکان نے تحریری معافی مانگ لی یاد رہے کہ ایک سال سے زائد عرصہ سے فیکٹری ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی جارہی تھی فیکٹری ورکز نے احتجاج بھی کیا تھا جس پر لیبر بیورو نے خاموش رہی متاثرہ نوجوان کو فیکٹری ملازمت سے بھی فارغ کر دیا گیا تھا جس پر متاثرہ نوجوان نے ڈپٹی کمشنر میرپور ڈاکٹر راجہ صداقت خان سے رجوع کیا تھا ڈپٹی کمشنر میرپور راجہ صداقت خان کے فوری انصاف سے انڈسٹری ایریا میں فیکٹری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی فیکٹری ملازمین کا ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راجہ صداقت خان سے اظہار تشکر

بیٹ عدنان فاروق شہید کی کارروائی، ایک لاکھ پچاس ہزار روپے

بیٹ عدنان فاروق شہید کی کارروائی، ایک لاکھ پچاس ہزار روپے برآمدترجمان میرپور پولیس کے مطابق ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری سخت احکامات کی روشنی میں صابر حسین شاہ، انچارج بیٹ عدنان فاروق شہید نے ہمراہ نفری کارروائی کرتے ہوئے نوسربازی میں ملوث گروہ کو گرفتار کیا تھا. گرفتار ملزمان قلب عباس ولد واجد حسین شاہ اور ثانیہ مرزا زوجہ قلب عباس نے نوسربازی کے ذریعے محمدی پلازہ میرپور سے 04 عدد قیمتی موبائل فون حاصل کیے اور موقع سے فرار ہو گئے تھے۔پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران ملزمان سے 1,50,000 روپے برآمد کیے، جو آج ایس ایس پی آفس میرپور میں سائل کو جناب ایس ایس پی میرپور خرم اقبال اور ایڈیشنل ایس پی میرپور راجہ ندیم عارف کی موجودگی میں حوالہ سائل کر دیے گئے۔میرپور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔