ایرانی عدالت نے مزید 2 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت سنائی تھی جس پر عمل درآمد ہو گیا ہے

ایرانی عدالت نے مزید 2 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت سنائی تھی جس پر عمل درآمد ہو گیا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق 2 سیاسی قیدیوں ابوالحسن منتظر اور وحید بنی‌ عامریان کو (آج) ہفتے کے روز سزائے موت دے دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے ان کی سزاؤں کو برقرار رکھا تھا۔رپورٹس کے مطابق دونوں افراد کو دسمبر 2024ء میں مزید 4 ملزمان کے ساتھ سزائے موت سنائی گئی تھی۔ ان دونوں افراد پر مسلح بغاوت سمیت متعدد الزامات عائد کیے گئے تھے، جن کا تعلق جلا وطن اپوزیشن گروپ مجاہدینِ خلق آرگنائزیشن (ایم ای کے) سے بتایا گیا ہے

ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کر دی ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید ہو گئے ہیں

اہم ترین خبر:ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کر دی ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید ہو گئے ہیں۔ ان کی شہادت امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ہوئی، اور ایرانی حکومت نے 40 روزہ سوگ اور 7 روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ �Pakistan Today +1🔹 تفصیلات:• خامنہ ای نے 1989 سے ایران کے سپریم لیڈر کی حیثیت سے کام کیا۔ �• حملوں میں ان کے خاندان کے کچھ افراد بھی شہید ہوئے۔ �• ایران نے دشمن کے خلاف بدلہ لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ �Pakistan TodayPublic Newsہم نیوز📰 رپورٹس کے مطابق:بین الاقوامی ذرائع بھی خامنہ ای کی موت کی تصدیق کر رہے ہیں، جس نے مشرقِ وسطیٰ میں سیاسی صورتحال کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ �Reuters

میرپور پولیس کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالہ سے کاروائی، متعدد استغاثہ جات زیر دفعہ 55/109، 02مقدمات سے پی سی 188 اور 02عدالتی مفرور گرفتار

میرپور پولیس کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالہ سے کاروائی، متعدد استغاثہ جات زیر دفعہ 55/109، 02مقدمات سے پی سی 188 اور 02عدالتی مفرور گرفتار
ترجمان میرپور پولیس کے مطابق ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں ضلع میرپور میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ آج مورخہ 11فروری 2026کو میرپور پولیس نے متعدد کاروائیاں کی ہیں جن کے نتیجہ میں 13 استغاثہ جات بخلاف 86 اشخاص زیر دفعہ 55/109، ایک مقدمہ زیر دفعہ 188 بخلاف 02اشخاص ، 02مقدمات RPA اور 02عدالتی مفروران کی گرفتاری کی گئی ہے۔