24 APR 2026 Info Update پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ 《پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ》 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے اضافہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 393 روپے 35 پیسے مقرر ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 19 پیسے مقرر
Highly recommend